تمام اصطلاحات ماڈل کیسے کام کرتے ہیں

زیرِ نگرانی سیکھنا

Supervised learning

رومن اردو: zer-e-nigrani seekhna

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

ماڈل کو ایسی مثالوں پر تربیت دینا جن پر انسان پہلے ہی درست جواب لکھ چکے ہوں، جیسے منظور یا مسترد شدہ درخواستیں۔

Definition

Training a model on examples that people have already labelled with the right answer, such as applications marked approved or rejected.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.