تمام اصطلاحات خطرات اور خامیاں
غیر منظور شدہ استعمال
Shadow AI
رومن اردو: ghair manzoor shuda istemaal
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
عملے کا دفتری کام میں ایسے آلات استعمال کرنا جن کی ادارے نے منظوری نہیں دی، اکثر سرکاری ڈیٹا کے ساتھ۔ ڈیٹا کے اخراج کا ایک عام راستہ۔
Definition
Staff using AI tools at work that their organisation has not approved, often with official data. A common route for data leakage.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.