تمام اصطلاحات خطرات اور خامیاں
خوشامدی رویہ
Sycophancy
رومن اردو: khushamadi rawaiyya
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
ماڈل کا یہ رجحان کہ وہ غلطی بتانے کے بجائے آپ سے اتفاق کرے یا آپ کے کام کی تعریف کرے۔ اس سے تصدیق کے بجائے تنقید مانگیں۔
Definition
A model's tendency to agree with you or praise your work instead of telling you it is wrong. Ask it to criticise, not to confirm.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.