تمام اصطلاحات نظم و نسق، پالیسی اور اخلاقیات

خطرات کی درجہ بندی

Risk classification

رومن اردو: khatrat ki darja-bandi

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

مصنوعی ذہانت کے نظاموں کو ممکنہ نقصان کے لحاظ سے درجوں میں تقسیم کرنا، جہاں اونچے درجے پر زیادہ ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔

Definition

Sorting AI systems into tiers by how much harm they could cause, with heavier obligations at higher tiers.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.