تمام اصطلاحات بنیادی تصورات

مصنوعی ذہانت کی سمجھ بوجھ

AI literacy

رومن اردو: masnoo'i zehanat ki samajh boojh

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

مصنوعی ذہانت کے بارے میں اتنا جاننا کہ اسے اچھی طرح استعمال کر سکیں، اس کے جواب پر سوال اٹھا سکیں، اور پہچان سکیں کہ کب اسے آپ پر آزمایا جا رہا ہے۔ یہی اس ویب سائٹ کا مقصد ہے۔

Definition

Knowing enough about AI to use it well, question its output and recognise when it is being used on you. The goal of this site.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.