پیش گوئی پر مبنی تجزیہ
Predictive analytics
رومن اردو: peshgoi par mabni tajziya
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
ماضی کے ڈیٹا سے یہ اندازہ لگانا کہ آگے کیا ہونے کا امکان ہے، مثلاً کن علاقوں میں کسی بیماری کے پھیلنے کا خدشہ ہے۔ پیش گوئی ایک امکان ہے، حقیقت نہیں۔
Definition
Using past data to estimate what is likely to happen, for example which areas may face a disease outbreak. A prediction is a probability, not a fact.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.