تمام اصطلاحات ماڈل کیسے کام کرتے ہیں
بڑا لسانی ماڈل
Large Language Model (LLM)
رومن اردو: bara lisani model
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
ایک ایسا ماڈل جو بہت بڑی مقدار میں متن پر تربیت پاتا ہے اور زبان سمجھ اور تیار کر سکتا ہے۔
Definition
A model trained on very large amounts of text that can read and produce language.
استعمال
Keep the acronym LLM in Latin script in both languages.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.