تمام اصطلاحات نظم و نسق، پالیسی اور اخلاقیات
الگورتھم رجسٹر
Algorithmic register
رومن اردو: algorithm register
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
حکومت کے زیرِ استعمال خودکار اور مصنوعی ذہانت کے نظاموں کی عوامی فہرست، جس میں درج ہو کہ ہر نظام کیا کرتا ہے اور اس کا ذمہ دار کون ہے۔ کچھ حکومتیں ایسی فہرست پہلے ہی شائع کرتی ہیں۔
Definition
A public list of the automated and AI systems a government uses, what each does and who is responsible for it. Some governments already publish one.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.