تمام اصطلاحات نظم و نسق، پالیسی اور اخلاقیات

جانچ کا ریکارڈ

Audit trail

رومن اردو: jaanch ka record

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

اس بات کا ریکارڈ کہ کس نے مصنوعی ذہانت کا نظام کس مقصد کے لیے اور کس نتیجے کے ساتھ استعمال کیا، تاکہ فیصلوں کی بعد میں جانچ ہو سکے۔

Definition

A record of who used an AI system, for what and with what result, so that decisions can be checked later.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.