تمام اصطلاحات نظم و نسق، پالیسی اور اخلاقیات

ذمہ دارانہ مصنوعی ذہانت

Responsible AI

رومن اردو: zimmedarana masnoo'i zehanat

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

مصنوعی ذہانت کو اس طرح بنانا اور استعمال کرنا کہ وہ محفوظ، منصفانہ، شفاف اور جوابدہ ہو، اور اہم فیصلوں کا اختیار انسانوں کے پاس رہے۔

Definition

Building and using AI in ways that are safe, fair, transparent and accountable, with people kept in charge of decisions that matter.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.