تمام اصطلاحات نظم و نسق، پالیسی اور اخلاقیات
گمنام سازی
Anonymisation
رومن اردو: gumnaam sazi
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
ڈیٹا سے ایسی تفصیلات ہٹانا یا بدلنا کہ اسے کسی فرد سے جوڑا نہ جا سکے۔ یہ دیکھنے میں جتنا آسان لگتا ہے اتنا ہے نہیں: دوبارہ شناخت دیکھیں۔
Definition
Removing or altering details so that data can no longer be linked to a person. Harder than it looks: see re-identification.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.