تمام اصطلاحات نظم و نسق، پالیسی اور اخلاقیات
کم سے کم ڈیٹا کا اصول
Data minimisation
رومن اردو: kam se kam data ka usool
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
صرف اتنا ڈیٹا جمع کرنا اور دینا جتنا کسی کام کے لیے واقعی ضروری ہو۔ مصنوعی ذہانت کے آلات میں کچھ بھی ڈالنے سے پہلے غیر ضروری نام اور نمبر ہٹا دیں۔
Definition
Collecting and sharing only the data a task really needs. With AI tools: remove names and numbers you do not need before you paste anything.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.