تمام اصطلاحات بنیادی تصورات

تجویزی نظام

Recommender system

رومن اردو: tajweezi nizam

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

وہ سافٹ ویئر جو آپ اور آپ جیسے دوسرے لوگوں کی سابقہ سرگرمی کی بنیاد پر اندازہ لگاتا ہے کہ آپ آگے کیا دیکھنا یا خریدنا چاہیں گے، جیسے اگلی ویڈیو، چیز یا پوسٹ۔

Definition

Software that predicts what you will want next, such as the next video, product or post, based on what you and similar people did before.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.