تمام اصطلاحات خطرات اور خامیاں
ڈیٹا کا اخراج
Data leakage
رومن اردو: data ka ikhraaj
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
حساس معلومات کا ایسی جگہ پہنچ جانا جہاں انہیں نہیں ہونا چاہیے، مثلاً کسی افسر کا خفیہ فائل عوامی چیٹ بوٹ میں پیسٹ کر دینا۔
Definition
Sensitive information escaping to somewhere it should not be, for example an officer pasting a confidential file into a public chatbot.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.