تمام اصطلاحات ماڈل کیسے کام کرتے ہیں
عددی نمائندگی
Embedding
رومن اردو: adadi numaindagi
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
اعداد کی وہ فہرست جو کسی لفظ، جملے یا دستاویز کے معنی کی نمائندگی کرتی ہے، تاکہ کمپیوٹر ملتے جلتے معنی والی تحریریں تلاش کر سکے۔
Definition
A list of numbers that represents the meaning of a word, sentence or document, so a computer can find texts with similar meaning.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.