تمام اصطلاحات ماڈل کیسے کام کرتے ہیں

معلومات کی آخری تاریخ

Knowledge cutoff

رومن اردو: maloomat ki aakhri tareekh

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

وہ تاریخ جس کے بعد ماڈل نے کچھ نیا نہیں سیکھا۔ جب تک وہ انٹرنیٹ پر تلاش نہ کر سکے، اسے بعد کے واقعات، قواعد یا قیمتوں کا علم نہیں ہوگا۔

Definition

The date after which a model learned nothing new. Unless it can search the web, it will not know about later events, rules or prices.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.