تمام اصطلاحات ماڈل کیسے کام کرتے ہیں
ٹرانسفارمر
Transformer
رومن اردو: transformer
صوتی املا کوئی موزوں اردو متبادل موجود نہیں، اس لیے انگریزی لفظ اردو رسم الخط میں لکھا گیا ہے۔
تعریف
ماڈل کا وہ ڈھانچہ جس پر تقریباً تمام جدید چیٹ بوٹ بنے ہیں۔ یہ اندازہ لگاتا ہے کہ کسی عبارت کا ہر لفظ باقی الفاظ سے کیسے جڑا ہوا ہے۔
Definition
The model design behind almost all modern chatbots. It works out how every word in a passage relates to every other word.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.