تمام اصطلاحات ماڈل کیسے کام کرتے ہیں
خصوصی تربیت
Fine-tuning
رومن اردو: khusoosi tarbiyat
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
پہلے سے تربیت یافتہ ماڈل کو کسی خاص کام کے لیے محدود ڈیٹا پر مزید تربیت دینا۔
Definition
Further training of an already-trained model on a narrower set of data to specialise it for a particular task.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.