تمام اصطلاحات ماڈل کیسے کام کرتے ہیں

پیرامیٹرز / وزن

Parameters / weights

رومن اردو: parameters / wazan

صوتی املا کوئی موزوں اردو متبادل موجود نہیں، اس لیے انگریزی لفظ اردو رسم الخط میں لکھا گیا ہے۔

تعریف

وہ اندرونی اعداد جنہیں ماڈل تربیت کے دوران ایڈجسٹ کرتا ہے۔ ماڈل کی جسامت اکثر انہی کی تعداد سے بتائی جاتی ہے۔

Definition

The internal numbers a model adjusts during training. Model size is often quoted as a parameter count.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.