تمام اصطلاحات ماڈل کیسے کام کرتے ہیں

تربیت

Training

رومن اردو: tarbiyat

رائج اس کے لیے اردو میں پہلے سے ایک رائج اور عام فہم لفظ موجود ہے۔

تعریف

ماڈل بنانے کا وہ عمل جس میں اسے ڈیٹا دکھایا جاتا ہے تاکہ وہ اصول اور نمونے سیکھ لے۔

Definition

The process of building a model by exposing it to data so it learns patterns.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.