تمام اصطلاحات ماڈل کیسے کام کرتے ہیں
استنباط
Inference
رومن اردو: istinbaat
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
تربیت یافتہ ماڈل کو چلا کر جواب حاصل کرنا، تربیت دینے کے برعکس۔ ہر بار جب آپ سوال بھیجتے ہیں تو یہی عمل ہوتا ہے۔
Definition
Running a trained model to get an answer, as opposed to training it. This is what happens every time you send a prompt.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.