تمام اصطلاحات مصنوعی ذہانت کا استعمال
تلخیص
Summarisation
رومن اردو: talkhees
رائج اس کے لیے اردو میں پہلے سے ایک رائج اور عام فہم لفظ موجود ہے۔
تعریف
کسی طویل دستاویز کو اس کے بنیادی نکات تک محدود کر دینا۔
Definition
Condensing a longer document into its key points.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.